افغانستان کوئی سٹریٹجک گہرائی فراہم نہیں کر رہا،آصف درانی

اسلام آباد(بیورورپورٹ) غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کرکے ڈی پورٹ کیا جائےگا،افغانستان کوئی سٹریٹجک گہرائی فراہم نہیں کر رہا ،ان خیالات کااظہار پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نے انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

آصف درانی نے کہاغیر قانونی مقیم افغانی گرفتار ہوں گے اور ڈی پورٹ کیا جائےگا،صرف قانون کی عملداری کی بات کر رہے ہیں۔