لاہور: ( ) صدر ن لیگ و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔
سابق وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا سینیٹر اسحاق ڈار کو الیکشن سیل کا سربراہ بنانے سے انتخابی سرگرمیوں میں مزید تیزی آئے گی۔
پارٹی سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔
اسحاق ڈار پارٹی الیکشن سیل کے چیئرمین مقرر
















