9مئی واقعات،پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی نے اسد عمر کو طلب کرلیا

لاہور (خبر نگار)9مئی واقعات پرپنجاب حکومت کی جے آئی ٹی نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طلب کرلیا۔

پنجاب حکومت کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے رہنما تحریک انصاف اسد عمر کو یکم نومبر کی سہ پہر 4 بجے طلب کیا ،رہنما پی ٹی آئی کو لاہور میں درج مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے بلایا گیا۔