اسلام آباد(بیورورپورٹ)سابق وفاقی وزیر غلام سرور بھی استحکام پاکستان پارٹی کو پیار ے ہوگئے۔
غلام سرورنے سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور مرکزی صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اوراستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا،سینئر رہنما آئی پی پی عون چودھری بھی موجود تھے۔
جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے غلام سرور کا آئی پی پی میں شمولیت پر خیر مقدم کرتے ہوئے پارٹی مزید مضبوط ہوگی ،غلام سرور نے دونوں کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔
سابق وزیر غلام سرور بھی استحکام پاکستان پارٹی کو ”پیار ے “
















