پاکستان اپنا ساتواں میچ بنگلہ دیش کے خلاف کل کھیلے گا
کولکتہ (مشرق نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں کل پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی،یہ میچ میگا ایونٹ کا31واں میچ ہوگا اور دن ایک بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگاپاکستان کی ٹیم میگا ایونٹ میں اپنا ساتواں میچ کھیلے گی۔
















