گجرات:دھواں چھوڑتی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن،500کولاکھوں کا جرمانہ

گجرات(فیاض بٹ ) اےڈےشنل آئی جی پنجاب کی ہداےت پر ڈسٹرکٹ ٹرےفک پولےس آفےسر شاہد نواز باجوہ کا دھواں چھوڑتی گاڑےوں کےخلاف کرےک ڈاو¿ن500گاڑےوں کواڑھائی لاکھ روپے جرمانہ 12گاڑےوں کے فٹنس سرٹےفکےٹ معطل4کے روٹ پرمٹ اور1ڈرائےور کا لائسنس معطل کےا گےا سٹی ٹرےفک پولےس محکمہ ماحولےات کے ساتھ ملکر شہرےوں کو صاف ماحول فراہم کرنے کےلئے اقدامات کر رہی ہے ڈی اےس پی ٹرےفک شاہد نواز باجوہ ،تفصےل کے مطابق اےڈےشنل آئی جی پنجاب مرزا فاران بےگ کی ہداےت پر خصوصی ہداےت پر ڈسٹرکٹ ٹرےفک پولےس آفےسر شاہد نواز باجوہ نے سموگ کا باعث بننے والی گاڑےوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ماحول کو آلودہ کرنے پر500گاڑےوں کے چالان کرکے ان کو اڑھائی لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کےا 12گاڑےوں کے فٹنس سرٹےفکےٹ تحوےل مےں لے کر معطلی کےلئے متعلقہ حکام کو بھجوا دئےے جبکہ روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی کرنے والی 4گاڑےوں کے روٹ پرمٹس اور اےک ڈرائےور کا ڈرائےونگ لائسنس منسوخی کےلئے بھجوا کر متعدد گاڑےوں کی بندش بھی عمل مےں لائی گئی اس موقع پر ڈی اےس پی ٹرےفک شاہد نواز باجوہ ک اکہنا تھا کہ سموگ کا باعث بننے والی گاڑےوں کےخلاف بلا تفرےق کاروائےاں جاری رہےں گی مالکان اپنی گاڑےوں کا ماحول دوست بنائےں سٹی ٹرےفک پولےس محکمہ ماحولےات کے ساتھ مل کر شہرےوں کوصاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کےلئے اقدمات کر رہی ہے ۔