نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن صحافیوں سے لڑ پڑے

لاہور (رپورٹنگ ٹیم)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن صحافیوں سے لڑ پڑے۔

میڈیا کو جہاز سے باہر کوریج کی اجازت نہ دینے پر کارکنوں سے تکرار ہوئی بعد میں معاملے کو حل کرا دیا گیا۔