اسلام آباد (بیورورپورٹ) الیکشن کمیشن نگران حکومت میں جانبدار وفاقی وزرا،سیکرٹریز کو عہدے سے ہٹانے کے کیس کا محفوظ فیصلہ پیر کوسنائے گا۔
وکیل درخواست گزار نے موقف اختیار کیا وزیر اعظم کے سیکرٹری توقیر شاہ سابق وزیر اعظم کے سیکرٹری رہے، آرٹیکل 218 کے مطابق نگران سیٹ اپ غیر جانبدار ہونا چاہیے۔
الیکشن کمیشن جانبدار وزرا ئ، سیکرٹریز کو ہٹانے کے کیس کامحفوظ فیصلہ پیر کو سنائے گا
















