احمد آباد(بیورورپورٹ)انتظار کی گھڑیاں ختم،میگاایونٹ ورلڈکپ کاآغاز ہوگیا ،افتتاحی میچ میں سٹیڈیم کی خالی کرسیاں بھارتی بورڈ کو منہ چڑھاتی رہیں۔
ورلڈکپ میچز شروع ہونے سے پہلے آن لائن بکنگ ویب سائٹ نے تمام ٹکٹس فروخت ہونے کا دعویٰ کیا تھا جو بظاہر افتتاحی میچ میں جھوٹا نکلا۔
احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں خالی کرسیاں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو منہ چڑھاتی رہیں،میدان میں تماشائی نہ ہونے کے برابر رہے۔
ورلڈکپ شروع،افتتاحی میچ میں سٹیڈیم کی کرسیاں خالی
















