حیدر آباد دکن (ایم این پی)نائب کپتان قومی ٹیم شاداب خان نے کہاہے ورلڈکپ میں اچھی باولنگ والی ٹیم جیتے گی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا ہے پوری دنیا میں کرکٹ کھیلی، بھارت میں ابھی تک نہیں کھیلے،ورلڈ کپ ایسا پلیٹ فارم ہے کہ اگر آپ پرفارم کرتے ہیں تو سپر سٹار بن جاتے ہیں، بحیثیت کھلاڑی آپ کے پاس موقع ہوتا ہے ورلڈ کپ میں اچھی پرفارمنس دے کر سٹار بنیں۔
شاداب خان نے کہا جتنے بھی کھلاڑی یہاں آئے ہیں ان کی کوشش ہے وہ پرفارمنس دے کر سپر سٹار بنیں، فخر زمان بڑا کھلاڑی ہے ،فخر زمان جیسے کھلاڑیوں میں اگر تسلسل نہیں ہوتا مگر وہ جب پرفارم کرتے ہیں تو ٹیم جیتتی ہے۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















