ایشین گیمز ٹیبل ٹینس میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو پہلے میچ میں شکست دے دی۔
گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 3_0 سے شکست دی ، اس شکست جیہی جیون نے حائقہ حسن کو گیارہ۔ چار ، گیارہ ۔ دو اور گیارہ دو سے ہرایا۔
ایشین گیمز ٹیبل ٹینس،پاکستان کو پہلے میچ میں شکست

















