استور (مشرق نیوز)گلگت کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا۔
غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق گلگت بلتستان ایل اے 13 استور کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے خورشید خان نے کامیابی سمیٹ لی۔
ن لیگ کے رانا فرمان دوسرے،پی پی کے عبدالحمید تیسرے نمبر پر رہے،کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے جشن منایا۔
گلگت کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا
















