لاہور(اپنے رپورٹر سے)سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے نواز شریف کو ”عوام کی امید“ قرار دیتے ہوئے کہا ہے سابق وزیراعظم کے آنے سے مہنگائی کے اندھیروں ،مایوسی کا خاتمہ ہوگا۔
ن لیگ نے خیبرپختونخوا میں صوبائی، ڈویژن و ضلع کی سطح پر آرگنائزنگ کمیٹیوں کی تشکیل ،یوتھ کوآرڈینیٹرز کی تقرری کا مرحلہ مکمل کرلیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا صوبے، ڈویژن، ضلع کے بعد اب تحصیل کی سطح پر یوتھ کوآرڈینیٹرز کی تقرری کا حتمی مرحلہ مکمل کرنے جارہے ہیں،خیبرپختونخوا کو مسلم لیگ (ن) کا قلعہ بنانا ہے، صوبے و عوام کو ترقی سے ہمکنار کریں گے، ترقی کا حق کے پی کو بھی ہے، 10 سال خیبر پختونخوا کے وسائل کو صرف لوٹا گیا، ہیلی کاپٹر سے نیچے پاوں نہ اتارا، نوجوان سیلاب کے پانیوں میں مدد کےلئے پکارتے رہے۔
سینئر نائب صدر ن لیگ نے مزید کہانواز شریف کی قیادت میں مہنگائی، بےروزگاری ،معاشی بدحالی کےخلاف اعلان جنگ کردیا ،نواز شریف کے ہوتے ہوئے عوام مایوس نہ ہوں،4 برس کی بربادی کو دوبارہ خوشحالی میں تبدیل کرنے کا عزم زندہ ہے۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















