کراچی(بیورورپورٹ)پولیس نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے پرپولیس ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم دیا،عدالت کی جانب سے رہائی حکم کے بعد حلیم عادل شیخ کو پریڈی پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
















