ملتان(بیورورپورٹ)افتخار احمد تیز ترین سنچری بنانیوالے تیسرے پاکستانی بیٹر بن گئے۔
ملتان میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں افتخار احمد نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور صرف 67 گیندوں پر میڈن سنچری بنائی جس کے بعد وہ پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین سنچری بنانے والے تیسرے بیٹر بن گئے۔
افتخار احمد تیز ترین سنچری بنانیوالے تیسرے پاکستانی بیٹر بن گئے
















