ECLذیلی کمیٹی کی تشکیل نو ،تمام کیسز کی چھان بین کا فیصلہ

اسلام آباد (بیورورپورٹ) ای سی ایل ذیلی کمیٹی کی تشکیل نو ،نگران وفاقی حکومت نے تمام کیسز کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق نگران وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے ای سی ایل ذیلی کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری دی ،نگران وزیر داخلہ کابینہ ذیلی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، وزیر تجارت و صنعت و پیداوار اور وزیر مواصلات بھی کمیٹی کاحصہ ہیں۔

کمیٹی میں ای سی ایل کیسز کی جانچ پڑتال کی جائے گی ،سفارشات منظوری کیلئے وفاقی کابینہ میں پیش کی جائیں گی