میانوالی (بیورورپورٹ)ملتان جانےوالی تھل ایکسپریس کو حادثہ،4بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔
میانوالی کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی تھل ایکسپریس راولپنڈی سے ملتان جا رہی تھی،ٹریک پر ٹرینوں کی آمدوروفت کئی گھنٹے تک معطل رہی۔
ملتان جانےوالی تھل ایکسپریس کو حادثہ،4بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں


















