لاہور( سپورٹس رپورٹر)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے نمبر ون بننے پر ہر کھلاڑی و ٹیم مینجمنٹ کو 10لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔
ذرائع کے مطابق ذکا اشرف نے قومی ٹیم کی پرفارمنس پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا،آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون ٹیم بننے پر کھلاڑیوں و ٹیم مینجمنٹ کےلئے خصوصی انعام کا اعلان کیا گیا۔
نمبر ون بننے پرقومی ٹیم کے ہر کھلاڑی و مینجمنٹ کیلئے10لاکھ انعام

















