اسلام آباد (مشرق نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر نے انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیراعظم اتفاق کرلیا۔دریں اثناءمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد نے کہا ہے کہ میں نے انوار الحق کاکڑ کا نام پیش کیا تھا جس سے وزیراعظم نے اتفاق کرلیا۔
انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیر اعظم اتفاق



















