لاہور(کلچر ل رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری، ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے تمام ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی دےدی۔
عدالتی فیصلے پر حریم شاہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہاحریم شاہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں دھمکی دی وہ اپنے موبائل میں موجود تمام ویڈیوز و تصاویر جاری کر دیں گی۔
حریم شاہ نے تمام ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی دےدی


















