اسلام آباد(بیورورپورٹ)انتخابات میں تاخیر کا امکان،مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کی منظوری دیدی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی حکومت کا مشترکہ مفادات کونسل کا پہلا اجلاس ہوا
سندھ و بلوچستان کے وزرائے اعلی ، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے نگران وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا، متعلقہ وزارتوں کے وفاقی سیکرٹریز شریک ہوئے،وزارت منصوبہ بندی نے مشترکہ مفادات کونسل میں نئی ڈیجیٹل مردم پر بریفنگ دی اور ڈیجیٹل مردم شماری و خانہ شماری کے نتائج پیش کیے۔
ذرائع کے مطابق شرکا کے درمیان مردم شماری کی منظوری پر اتفاق رائے ہوگیا،سندھ ،بلوچستان کے وزرائے اعلی نے مردم شماری پر آمادگی ظاہر کردی اور ایم کیوایم نے مردم شماری کااختیار وزیراعظم کودیدیا۔
اجلاس نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دےدی،عام انتخابات میں 3سے 4ماہ کی تاخیر ہوسکتی ہے۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















