بے حرمتی واقعات کو ملکر روکنا ہوگا،بلاول بھٹو زرداری

نیویارک(بیورورپورٹ)وزیر خارجہ وچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے بے حرمتی واقعات کو ملکر روکنا ہوگا۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے زیر اہتمام مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا واقعات مسلمانوں کے عقیدے ،جذبات پر حملہ ہیں،کسی اسلامی ملک میں کسی عقیدے کی بے حرمتی کی اجازت نہیں ،بیحرمتی کے واقعات کو روکنا ہوگا۔