لاہور (نمائندہ خصوصی) شیخوپورہ سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے علی عباس گل آغا استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے،علی عباس گل آغا نے پارٹی صدرعبدالعلیم خان سے پارٹی سیکرٹریٹ میں ملاقات کرکے شمولیت کااعلان کیا۔
اس موقع پرعبدالعلیم خان نے کہاوطن عزیزکے مفاد کا بھرپورتحفظ استحکام پاکستان پارٹی کی ترجیح ہے،ملک و قوم کے 5برس ضائع ہوئے، 9مئی تشدد کی علامت کا دن بن چکا،عام آدمی ملک میں نئی قیادت اورپاکستان کوترقی و خوشحالی کی راہ پرگامزن دیکھناچاہتا ہے،استحکام پاکستان پارٹی عوامی امنگوں کے عین مطابق منشورلائے گی۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















