اسلام آباد (بیورورپورٹ)آئی جی گلگت بلتستان ڈار علی خٹک کو عہدے سے ہٹا کرافضل محمودبٹ کوآئی جی گلگت بلتستان تعینات کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
افضل محمودبٹ پولیس سروس کے 20گریڈکے افسرہیں،افضل محمودبٹ پنجاب پولیس میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
ڈار علی خٹک فارغ،افضل محمود بٹ آئی جی گلگت تعینات


















