دبئی (مشرق نیوز)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نوازشریف نے ایمریٹس ہل دبئی میں عید الاضحی کی نماز ادا کی اور ملکی ترقی خوشحالی کیلئے خصوصی دعا مانگی۔
نماز کی ادائیگی کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عزیز واقارب اور کارکنوں سے ملاقات کی اس موقع پر لوگوں نے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
نوازشریف کی ایمریٹس ہل دبئی میں نماز عید الاضحی کی ادائیگی،ملکی ترقی وخوشحالی کیلئے دعا


















