اسلام آباد(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی،عدالت میں الیکشن کمیشن دھمکیاں کیس کی سماعت ہوئی، فواد چودھری عدالت میں پیش ہوئے۔
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے آئندہ سماعت پر فواد چودھری کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا 24 جون کو فرد جرم عائد کی جائے گی،عدالت سماعت 24 جون تک ملتوی کردی۔
فواد چودھری پر 21جون کو فر د جرم عائد ہوگی،عدالت
















