اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے لگتا ہے خان صاحب کو اب افاقہ ہے۔
اپنی ٹوئٹ میں خواجہ آصف نے کہادھمکی کہاں گئی مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا تو پھر رد عمل ہو گا۔
لگتا ہے خان صاحب کو اب افاقہ ہے، خواجہ آصف
















