پشاور(بیورورپورٹ)کور کمانڈر پشاورلیفٹیننٹ جنرل سردار حسن نے پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں کے دوران نذرآتش ہونے والے ریڈیو پاکستان کا دورہ کیااور نقصانات کا جائزہ لیتے ہوئے ریڈیو پاکستان کی بحالی کے کام کو مزید تیز کرنے کی ہدایات دیں۔
کور کمانڈر پشاور نے ریڈیو پاکستان کی بحالی کےلئے پاک فوج کی جانب سے ہر قسم کے تعاون کی مکمل یقین دہانی کرائی، کورکمانڈر پشاور نے ریڈیو پاکستان کے عمارت کے مختلف حصوں کا دورہ کرتے ہوئے ہدایت کی ریڈیو پاکستان کی بحالی میں مزید تیزی لائی جائے، پاک فوج کا عملہ ریڈیو پاکستان پشاور کی بحالی اور صفائی میں مصروف عمل ہے،کور کمانڈر پشاور نے واقعے میں زخمی ہونےوالے ملازمین کا علاج سی ایم ایچ میں کرنے کی ہدایت بھی دی۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















