واشنگٹن () آئی ایم ایف نے کہا ہے 9 ویں جائزے کی کامیابی کیلئے پاکستان کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت ہے۔
پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف ترجمان جولیئس کوزیک نے کہا سٹاف لیول معاہدے سے قبل پاکستان کو دوست ممالک سے فنڈنگ کی یقین دہانی درکار ہے ، پاکستان کے شراکت داروں کی طرف سے طے شدہ فنانسنگ خوش آئند ہے اور دوست ممالک سے پاکستان کی فنڈنگ کا خیر مقدم کریں گے۔
پاکستان کو اضافی فنڈنگ درکار ہے: آئی ایم ایف


















