اسلام آباد (بیورورپورٹ)قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا،جمعہ کو ہونے والے اجلاس کی صدارت وزیر اعظم شہبازشریف کریں گے،عسکری و سول قیادت شرکت کرے گی۔
اجلاس میں قومی سلامتی کے امور اورموجودہ ملکی سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائےگا،ذرائع کے مطابق اجلاس میںاہم فیصلے متوقع ہیں۔
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا،اہم فیصلے متوقع


















