اسلام آباد (بیورورپورٹ) وزیر اعظم نے وزارت خارجہ میں اہم تقرریوں کی منظوری دےدی،وزیر اعظم نے مختلف ممالک میں 11 پریس قونصلرز اور 3پریس اتاشیوں کی فارن پوسٹنگ کی منظوری دی، سیدہ نگہت عامر اوٹاوا کینیڈا ، محسن امانت نیویارک امریکہ میں نئے پریس اتاشی ہوں گے۔
سجیلہ نوید پیرس، صغیر وٹو برسلز، عرفان جدہ ، مقرب مختار ٹوکیو،صالح دبئی، فرحت جبی تہران، اطہر زیب عباسی کو سنگاپور میں تعینات کردیا گیا،خضر علی شاہ کابل، ضیغم عباس واشنگٹن، عرفان اشرف قاضی بیجنگ، عدیل ستار کولمبو میں بطور پریس اتاشی کام کریں گے۔
وزیراعظم نے وزارت خارجہ میں اہم تقرریوں کی منظوری دےدی
















