پی ٹی آئی کامینار پاکستان پر جلسہ 25مارچ کو ہوگا،تاریخ پھر تبدیل
لاہور(خبر نگار)پی ٹی آئی کامینار پاکستان پر جلسہ 25مارچ کو ہوگا،تاریخ پھر تبدیل،تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے مینار پاکستان لاہور پر جلسے کی تاریخ پھرتبدیل کردی،پی ٹی آئی کا جلسہ 26کی بجائے 25مارچ کو ہوگا،جلسہ نماز تراویح کے بعد شروع ہو کرسحری تک جاری رہے گا، عمران خان رات 12بجے خطاب کریں گے۔


















