اسلام آباد (یورورپورٹ)عمران خان کو سزادو،لیگی کارکنوں کاالیکشن کمیشن دفتر کے باہر احتجاج
،تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے کارکنوں نے الیکشن کمیشن دفتر کے باہر احتجاج کیا ،
کارکنوں نے الیکشن کمیشن سے عمران خان کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی
، لیگی ورکرز نے ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے،لیگی کارکنوں نے الیکشن کمیشن، اداروں پر دباؤ نامنظور، چیف تیری جرات کو سلام کے بھی نعرے لگائے۔
عمران کو سزادو،لیگی کارکنوں کاالیکشن کمیشن دفتر کے باہر احتجاج



















