ملکی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا‘قومی سلامتی کمیٹی اعلامیہ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کااعلامیہ جاری ،غیرملکی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا،ایجنسیوں کی بریفنگ‘سکیورٹی ایجنسیوں نے کمیٹی کوسازش کے ثبوت نہ ملنے سے آگاہ کردیا،سابق پاکستانی سفیر اسدمجیدنے کمیٹی کومراسلے پربریفنگ دی،اسدمجیدنے ٹیلی گرام کے مواداورپس منظرپربریفنگ دی،ٹیلی گرام میں کسی سازش کے ثبوت نہیں ملے،دوران تحقیقات غیرملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے،قومی سلامتی کمیٹی نے گزشتہ اعلامیے کی توثیق کر دی‘اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ‘تینوں سروسزچیفس کی بھی اجلاس میں شرکت،اجلاس میں دفاع،خارجہ،داخلہ،اطلاعات کے وزراکی شرکت،واشنگٹن سے پاکستانی سفارتخانے کے مراسلے کاجائزہ لیاگیا۔