شمالی وزیرستان‘دہشت گردوں کاپرحملہ‘7جوان شہید

شمالی وزیرستان:(لیڈرنیوز)دہشت گردوں کاشمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پرحملہ ،7جوان شہید‘آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی فوری جوابی کارروائی ،4 دہشت گرد مارے گئے،شہدا میں 36 سالہ حوالدارطارق یوسف، 34 سالہ سپاہی سلمان وقاص‘26 سالہ سپاہی جنیدعلی، 27 سالہ سپاہی اعجازحسین شہدامیں‘25 سالہ وقاراحمد، 24 سالہ جوادامیر،23سالہ سپاہی ارشدعلی‘دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں کلیئرنس آپریشن،پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے،بہادرجوانوں کی قربانیاں ہمارےعزم کومزیدمضبوط کرتی ہیں۔