مہنگائی مکاﺅمارچ عوام کوہرروزکی مہنگائی سے نجات دلائے گا

لاہور:(لیڈرنیوز)اپوزیشن لیڈراور صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف نے کہا ہے کہ سب گھروں سے نکلیں،مہنگائی کاعذاب نازل کرنیوالوں کوآخری دھکادیں،مہنگائی مکاو¿مارچ عوام کوہرروزکی مہنگائی سے نجات دلائے گا،عوام جان لیں ان کاحق کرپٹ اورنالائق حکمران کھاگیا،عوام نہ نکلے توکرپٹ حکمران پوراپاکستان کھاجائے گا۔