اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سپریم کورٹ بارایسوسی کی وزیرداخلہ کے بیان کی مذمت‘احسن بھون نے کہا کہ سندھ میں گورنرراج نافذکرنے کابیان جمہوریت کیخلاف ہے،گورنرراج کے نفاذکیلئے آئین میں طریقہ کاردرج ہے،تحریک عدم اعتماداپوزیشن کاآئینی حق ہے۔
سپریم کورٹ بارایسوسی کی وزیرداخلہ کے بیان کی مذمت



















