اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پی پی رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ سندھ کے ایم این ایزکاسندھ ہاو¿س میں رہناقانون کی خلاف ورزی نہیں،سندھ ہاو¿س سندھ کاہے،آئین وقانون کےمطابق وہاں رہ سکتے ہیں،پارلیمنٹ لاجزپرپولیس نے حملہ کیا،کچھ لوگ زخمی ہوئے،اپنے ارکان کی سکیورٹی کیلئے انہیں کہاسندھ ہاو¿س میں رہیں۔
















