کراچی ٹیسٹ ‘ پاکستانی ٹیم فالو آن کاشکارہوگئی

کراچی:(لیڈرنیوز)کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم فالو آن کاشکارہوگئی،پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 148رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی،آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے پہلی اننگز 556رنز 9وکٹ پرڈکلیئرکردی تھی،جواب میں پاکستانی بلے باز وکٹ پر زیادہ دیرتک ٹھہرنہ سکے اور ایک کے بعد ایک کرکے پویلین کی جانب لوٹتے گئے۔