راولپنڈی:(لیڈرنیوز)عبداللہ شفیق اور امام الحق نے راولپنڈی ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔امام اور عبداللہ شفیق نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی سنچری بنائی جس کے بعد وہ آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں سنچری بنانے والی 51 سال میں پہلی جوڑی بن گئے۔یہ کارنامہ 1971 میں انگلینڈ کے جیفری بائیکاٹ اور جان ایڈریچ نے انجام دیا تھا۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میں کسی بھی وکٹ پر دو سنچریاں بنانے والی یہ دوسری جوڑی ہے جبکہ امام اور عبداللہ کی جوڑی پاکستان کی تیسری اوپننگ جوڑی ہے جس نے ایک ٹیسٹ میں دو سنچریوں کی شراکت داری کی ہے۔عمران فرحت اور توفیق عمر نے یہ کارنامہ 2003 میں جنوبی افریقہ کے خلاف کیا تھا جب کہ عبداللہ شفیق اور عابد علی نے گزشتہ سال بنگلہ دیش کے خلاف دونوں اننگز میں سنچریاں بنائیں تھیں۔یونس خان اور اظہر علی نے یہ 2014 میں تیسری وکٹ کے لیے کی تھی۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















