کورونا‘مزید43اموات‘مثبت شرح2.95فیصد

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ملک بھرمیں24 گھنٹے کے دوران کوروناسے مزید43 اموات‘24 گھنٹے میں کوروناکے مزید 1232 کیس رپورٹ،ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 2.95 فیصدرہی،ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد15 لاکھ 3 ہزار 873 ہوگئی‘ملک میں کوروناکے ایکٹوکیسزکی تعداد 64 ہزار 262 ہے،ملک بھرمیں کوروناسے جاں بحق افرادکی تعداد30 ہزار96 ہوگئی‘24 گھنٹےمیں کوروناکے3154 مریض صحت یاب،کوروناسے صحت یاب افرادکی مجموعی تعداد14لاکھ9 ہزار515 ہوگئی ‘24 گھنٹے کے دوران41 ہزار744 کوروناٹیسٹ کیے گئے،این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں 2 کروڑ 62 لاکھ 16 ہزار 305 کوروناٹیسٹ کیے جاچکے‘کوروناسے متاثر 1230مریضوں کی حالت تشویشناک،پنجاب 4 لاکھ 99 ہزار 768،سندھ میں 5 لاکھ 65 ہزار 319 کیسز‘خیبرپختونخوا 2 لاکھ 15 ہزار 337،بلوچستان میں 35 ہزار 294 کیس رپورٹ‘اسلام آبادایک لاکھ 33 ہزار 988،گلگت بلتستان میں 11 ہزار 413 کیسز‘آزادکشمیرمیں کورونامریضوں کی تعداد 42 ہزار 754 ہوگئی۔