اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کاپیکاترمیمی آرڈیننس کو چیلنج کرنے کافیصلہ ‘سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پریس ریلیزجاری کردی‘صدارتی آرڈیننس اسمبلی کی غیرموجودگی میں جاری کیاجاسکتا ہے،پارلیمنٹ کے ہوتے ہوئے پیکا ترمیمی آرڈیننس جاری کرنا خلاف قانون ہے ،سپریم کورٹ بار آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے ،ملک بھر کی وکلا تنظیموں نے بھی پیکا ترمیمی آرڈیننس مسترد کردیا‘ سپریم کورٹ بار،پاکستان باراورپنجاب بارکونسل کااعلامیہ جاری ‘لاہورہائیکورٹ باراورلاہورٹیکس بارنے بھی پیکاآرڈیننس غیرقانونی قراردےدیا
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کاپیکاآرڈیننس چیلنج کرنے کافیصلہ



















