فیصل واوڈا کی سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کا اعلان

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کا اعلان کردیا‘الیکشن کمیشن نے خالی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا،خالی نشست پر 9مارچ کو سندھ اسمبلی کی عمارت میں پولنگ ہوگی۔