ممبئی:(لیڈرنیوز) بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے برصغیر کی مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر کو ان کا مشہور گانا گا کر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو جذباتی اور حساس شخص کے طور پر جانا جاتا ہے۔ سلمان خان نے برصغیر کی مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر کو اپنے انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔سلمان خان نے سوشل میڈیا پر لتامنگیشکرکے مشہور گانے 'لگ جا گلے' کو خراج عقیدت پیش کیا۔
سلمان خان کا 'لگ جا گلے'گاکرلتامنگیشکرکو خراج عقیدت


















