رولزنہ بنناالیکشن کمیشن کی واضح ناکامی ہے‘سپریم کورٹ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)لکی مروت کی تحصیل میں چیئرمین نشست پردوبارہ پولنگ کا معاملہ ‘سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ‘تحصیل لکی مروت کے 5پولنگ اسٹیشنزپردوبارہ پولنگ کافیصلہ برقرار‘سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیل مستردکردی‘عدالت الیکشن کمیشن کی جانب سے کیسزکی سماعت کے رولزنہ بنانے پر برہم‘سپریم کورٹ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کونیم عدالتی اختیارات ملے کئی دہائیاں گزرچکیں،کئی سال بعد بھی رولزنہ بنناالیکشن کمیشن کی واضح ناکامی ہے،الیکشن کمیشن نے ری پول کے حکم کی رپورٹ پیش کردی۔