کورونامزید27زندگیاں نگل گیا‘مثبت شرح 11.31فیصد ریکارڈ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز) ملک میں کورونا کے پھیلاو¿ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 11.31 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس نے 27 افراد کی جان لے لی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 29,219 ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1.410 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,963 نئے کیسز رپورٹ ہوئے: پنجاب میں 474,208، سندھ میں 538,196، خیبر پختونخوا میں 190,578 اور بلوچستان میں 190,578 کیسز رپورٹ ہوئے۔ گلگت بلتستان میں 34,277، اسلام آباد میں 10,604، اسلام آباد میں 125,203 اور آزاد کشمیر میں 36,967 کیسز رپورٹ ہوئے۔


#Corona in Pakistan