نئی مردم وگھرشماری کیلئے5ارب روپے کی گرانٹ منظور

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس‘وزیرخزانہ شوکت ترین نے ورچوئل اجلاس کی صدارت کی‘جاری اعلایہ کے مطابق نئی مردم وگھرشماری کیلئے5ارب روپے کی گرانٹ منظور،داسوہائیڈرومنصوبے پرہلاک چینی شہریوں کی فیملیز کیلئے معاوضہ منظور،متاثرہ چینی فیملیوں کیلئے ایک کروڑ60 لاکھ ڈالر کی منظوری دی گئی۔