اسلام آباد:(لیڈرنیوز)مالی سال 2021 تک بجلی صارفین 1495 ارب روپے کے نادہندہ‘ آئی پی پیز نے4 ارب 34 کروڑ روپے دینے ہیں‘نجی صارفین نے 682 ارب 86 کروڑ روپے دینے ہیں‘بجلی صارفین کمپنیوں کے ڈیڑھ ہزار ارب روپے کے ڈیفالٹر نکلے ‘وفاقی،صوبائی حکومتیں،ادارے و صارفین نادہند گان میں شامل‘حالیہ ایک سال میں بجلی صارفین پر واجبات 120ارب روپے مزید بڑھ گئے‘وفاقی حکومت،ادارے17ارب 40 کروڑ روپے کے نادہندہ ‘آزاد کشمیر حکومت نے89 ارب 73 کروڑ روپے ادا کرنے ہیں‘صوبائی حکومتیں،اداروں نے81 ارب76 کروڑ روپے دینے ہیں‘ سابق فاٹا بجلی صارفین 39 ارب 45 کروڑ روپے کے نادہندہ‘بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلزصارفین 354 ارب47 کروڑ روپے کے نادہندہ‘کے الیکٹرک نے 224 ارب 98 کروڑ روپے دینے ہیں
#Pakistan #In the financial year 2021, electricity consumers are in arrears of Rs 1495 billion


















