اسلام آباد:(لیڈرنیوز) کورونا وائرس نے مزید6 افرادکوموت کی نیندسلادیاجس کے بعد پاکستان میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد28918 ہوگئی۔ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1.294 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 348 نئے کیسز رپورٹ ہوئے: پنجاب میں 444,752، سندھ میں 481,096، خیبر پختونخوا میں 181,285 اور بلوچستان میں336266کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 232,733,887 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 39,739 نئے ٹیسٹ کیے گئے، اب تک 1,255,396 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جب کہ 636 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
#Pakistan #Corona in Pakistan



















