لندن:(لیڈر نیوز) گھانا میں الیکٹرانک ادائیگیوں کے استعمال پر اراکین پارلیمنٹ نے ایک دوسرے پرمکے برسادیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک گھانا کی پارلیمنٹ میں الیکٹرانک ادائیگیاں عائد کرنے کے معاملے پر حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے ارکان میں جھڑپ ہوئی۔ مکوں کوبارش ہوئی اور دھکم پیل ہوئی ۔لڑائی کے دوران امن کے لیے آنے والے بھی مارپیٹ اور مارپیٹ سے نہ بچ سکے۔ ڈپٹی سپیکر دھینگا مشتی کو پارلیمنٹ میں بے بسی کی تصویر بنتے دیکھتے رہے۔گھانا کی حکومت نے موبائل ادائیگیوں پر 17 فیصد ٹیکس کی تجویز پیش کی ہے، اس تجویز پر بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا ہے۔
#Parliamentarians have lashed out at each other over the use of electronic payments in Ghana
















